ذیشان حسین کےگھر پر یر اتوار کے دن معروف متکلم، فلسفی، شاعر اور صوفی
جناب احمد جاوید تشریف لاتے ہیں اور تقریبا دو اڑھائی گھنٹے کی اس نشست
میں، فلسفہ، فنون، ادب، مذھب اور تیذیب زیر بحث آتے ہیں۔
ہمارے لئے یہ نشست ایک نعمت سے کم نہیں کیونکہ یہاں ایک صاحب، نظر اور
صاحبِ مطالعہ اپنے فہم اور واردات کے سفر میں سب کو شامل کر لیتا ہے۔ اس
موضوع کی تفصیل جلد بیان کی جائے گی اور تمام مباحث کا خلاصہ پیش کیا
جائے گا۔
2 comments:
آپ سے پوچھنا تھا کہ کیا http://www.calligraphyislamic.com/ بند ہوگئی ہے؟؟
دو دن کا تعطل تھا، جس کے لءے معذرت خواہ ہوں۔
Post a Comment