Friday, October 26, 2007

خطاطی کی تین کتب کی اشاعت ہو گئی

شمس الدین اعجاز رقم کی "نظمِ پروین" اور "مرقعِ نگاریں کے علاوہ تاج الدین زریں رقم کی "مرقعِ زریں" انٹرنیٹ پر شائع ہو گئیں۔ دیکھئے
http://calligraphyislamic.com "

3 comments:

zahid said...

hamen bahot khushi hai k hmen yahan per wo sab mila hai jo duniya mein kahin nahin hai hamein wo skoon mila hai jise hum barson se doondh rahe the ALLAH aapko ajr den aur aasaanian den (AMEEN)

الف نظامی said...

بہت خوب ، بہت اچھا کام کررہے ہیں۔ لیکن اگر ان کتابوں کا متن تصویری شکل کے بجائے تحریری صورت میں ہو تو سونے پہ سہاگا۔

سجاد خالد said...

آپ کی تجویز تو بہت اچھی ھے لیکن ہمارے پاس اس کام کے وسائل نہیں۔ کیونکہ اس کے لئے کسی صاحبِ فن کی ضرورت ہے جو زبان کو بھی جدید اسلوب دے سکے۔ اکر آپ اس سلسلے میں مدد کرنا چاہتے ہیں تو بہت خوشہ کی بات ہو گی بصورتِ دیگر آپ کی دعائیں بھی کافی ہوں گی۔
سجاد خالد

Blog Archive