Saturday, March 10, 2007

سجاد خالد

اور جنت ہے کیا

اِک کھلا راستہ

جس پہ میں اپنی رفتار سے چل سکوں

1 comments:

Sajjad Khalid said...

براةِ کرم اپنے خیالات سے نوازیں۔

Blog Archive